Mutton Achari Recipe In Urdu

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

5555
6757 Views
Submited by Anum from
6 PERSON
00:30
00:10

INGREDIENTS اجزاء

اچاری مٹن

مٹن بون لیس ------ ایک کلو
 پیاز ------ تین عدد
 دہی ----- ایک کپ
 ٹماٹو پیسٹ ------ آدھا کپ
 ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
 لہسن ------- ایک چائے کا چمچ
 نمک ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ
 رائی ------- ایک چائے کا چمچ
 سونف ------ ایک کھانے کا چمچ
 کلونجی ------ ایک چائے کا چمچ
 ہلدی ------- آدھا چائے کا چمچ
 سفید زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
 ادرک ----- دو انچ کا ٹکڑا
 ہری مرچ ----- چار عدد
 ہرا دھنیا ----- حسب ضرورت
 تندوری نان ------ چار عدد
 

METHOD ترکیب

گرم تیل میں پیاز کو فرائی کر کے ادرک٬ لہسن اور گوشت شامل کر کے بھون لیں-
اب اس میں نمک٬ لال مرچ٬ ہلدی اور ثابت سفید زیرہ ڈال دیں-
جب گوشت آدھا گل جائے تو اس میں پھینٹا ہوا دہی شامل کر کے بھون لیں-
ساتھ ہی ٹماٹو پیسٹ ڈالیں اور کور کر کے گوشت کو گلنے دیں-
اس کے بعد رائی اور سونف کو موٹا موٹا کوٹ کر ڈالیں- پھر اس میں کلونجی شامل کرلیں-
ہری مرچ٬ ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر سرو کریں

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Mutton Achari Recipe In Urdu

Cooking is fun for me. My husband likes my way of cooking. I always seek to learn new styles of cooking. This Mutton Achari recipe of your website makes it easier for me to learn and prepare it at home easily.
Maheer - Quetta 8/31/2016 12:58:59 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB