Nargisi Pulao Recipe

Nargisi Pulao Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Nargisi Pulao Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nargisi Pulao Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1289

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

vaneeza from khi
نرگسی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. :چاولوں کے لئے
  2. (چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے
  3. ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  4. تیز پتہ ایک عدد
  5. کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  6. :چکن کے لئے
  7. (چکن ایک کلو (بارہ ٹکڑے
  8. تیل تین چوتھائی کپ
  9. ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کا چمچ
  10. ادرک لہسن دو چائے کے چمچ
  11. (انڈے چار عدد (اُبلے ہوئے
  12. دہی ایک کپ
  13. (پیاز ایک کپ (براؤن
  14. (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  15. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  16. نمک ایک چائے کا چمچ
  17. دودھ آدھا کپ
  18. کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  19. زعفران آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • چاولوں کے لئے: ایک پتیلی میں چاولوں کو ثابت گرم مصالحہ، تیز پتہ اور کالا زیرہ کے ساتھ تین کنی اُبال لیں اور ایک کنی رہنے دیں۔
  • چکن کے لئے: چکن کو دو کپ پانی میں ابال لیں۔
  • پھر ایک پتیلی میں تیل ڈال کر ایک کھانے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، تھوڑا سا پانی، چکن اور انڈے ڈال کر پانچ منٹ فرائی کر لیں۔
  • اب چولہے کو بند کر دیں۔
  • پھر ایک پیالے میں دہی، براؤن پیاز، پسا گرم مصالحہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر پتیلی میں مکس کر لیں۔
  • اب چاولوں کو پتیلی میں ڈال دیں۔
  • اب دودھ میں کیوڑا اور زعفران ڈال کر مکس کرلیں اور اس کو چاولوں کے اوپر ڈال دیں۔
  • اب چولہے کو جلا دیں اور پانچ منٹ کے لیے آنچ کو تیز کر دیں اور اس کے بعد آنچ کو ہلکا کر دیں۔
  • اور جب پکا جائے تو اس کو بیس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔
  • پھر اس کو مکس کریں اور ڈش آؤٹ کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions