Nargisi Purian Recipe

Nargisi Purian Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Nargisi Purian Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nargisi Purian Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Nargisi Purian Recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3803

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sarah from khi
نرگسی پوریاں (INGREDIENTS)
  1. آٹا دو پیالی
  2. کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ
  3. نمک حسبِ ذائقہ
  4. انڈے دو عدد (اُبال کر کچل لیں)
  5. آلو دو عدد (اُبال کر بھرتہ کرلیں)
  6. ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ( کٹا ہوا)
  7. پودینہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا)
  8. ہری مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی)
  9. گرم پانی آٹا گوندھنے کیلئے
  10. کوکنگ آئل یا گھی پوریاں تلنے کیلئے
METHOD
  • کچلے ہوئے انڈوں، آلوؤں کے بھرتے، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور نمک کو آپس میں ملاکر گوندھ لیں اور اسے آٹھ (8) برابر حصوں میں تقسیم کرلیں۔
  • آٹے کو چھان لیں اور اس میں نمک یا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس (mix) کرلیں۔
  • پھر آہستہ آہستہ گرم پانی ڈالتے ہوئے اسے گوندھیں۔
  • اب گوندھے ہوئے آٹے کے آٹھ (8) برابر پیڑے بنا لیں۔
  • ہر پیڑے کو معمولی سا بیلیں تاکہ گول ہو جائے۔
  • درمیان میں انڈے اور آلو کا بھرتہ رکھ کر پیڑے کو تہہ کریں اور کناروں کو آپس میں جوڑ دیں۔
  • اب ہر پیڑے کو دو انچ (2 inch) قطر کی گول پوری کی شکل میں بیل لیں۔
  • اب کسی کڑھائی میں آئل گرم کریں اور باری باری ہر پوری گولڈن ہونے تک ڈیپ فرائی (deep fry) کریں۔ گرم گرم پوریوں کو دہی کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions