Olive Fried Rice With Roasted Capsium Recipe in Urdu

Olive Fried Rice With Roasted Capsium Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Olive Fried Rice With Roasted Capsium Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Olive Fried Rice With Roasted Capsium Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

626

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from lhr
اولیو فرائیڈ رائس روسٹڈ شملہ مرچ کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. (سیلا رائس تین سو گرام (ابلے ہوئے
  2. (لہسن ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا
  3. (پیاز ایک عدد (باریک کٹا ہوا
  4. ٹماٹر دو عدد
  5. (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  6. پاپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  7. زیتون ایک کپ
  8. (گاجر ایک عدد (اسکوائر میں کٹی ہوئی
  9. شملہ مرچ دو عدد
  10. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  11. زیتون تیل ایک سے دو چائے کے چمچ
  12. نمک حسب ضرورت
METHOD
  • شملہ مرچ کو زیتون کے تیل کے ساتھ گریس کرکے اوون یا چولہے پر روسٹ کرلیں۔
  • پھر اسے رنگز میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • پھر ایک کوکنگ پین میں زیتون کا تیل شامل کرکے اس میں لہسن اور پیاز کو ساتے کرلیں۔
  • اب اس میں ٹماٹر شامل کرکے فرائی کرلیں اور پھر گاجر، زیتون، کالی مرچ، پاپریکا پاؤڈر اور نمک شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔
  • پھر اس میں ابلے ہوئے چاول شامل کرکے اس میں پکنے دیں یہاں تک کہ ساری چیزیں مکس ہوجائیں۔
  • آخر میں لیموں کا رس اور روسٹڈ شملہ مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • پھر پلیٹر میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions