Spunch Cheese Sause With Egg

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

2222
3692 Views
Submited by tehmeena from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

اسپنچ چیزی سوس ودھ ایگ

پالک ----- آدھا کلو
 لہسن کے جوئے ----- دو عدد (چوپ کرلیں)
 نمک ----- حسب ذائقہ
 سیاہ مرچیں ------ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
 مکھن ----- ایک کھانے کا چمج
 
 چیزی سوس
 
 چیڈر چیز ------ ایک کپ (کدو کش کرلیں)
 سیاہ مرچیں ----- آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
 نمک ----- حسب ذائقہ
 میدہ -----ایک کھانے کا چمچ
 دودھ --- ایک کپ
 مکھن ------ ایک کھانے کا چمچ
 پانی ------ ایک کپ
 انڈے ------ حسب ضرورت
 ہری پیاز ----- گارنشنگ کے لیے
 

METHOD ترکیب

پالک کو ابال کر پانی نکال دیں اور چوپر میں پیس لیں- سوس پین میں مکھن گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں-

اس میں پالک پری٬ نمک٬ کٹی ہوئے سیاہ مرچیں ڈال کر بھون لیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں- سوس بنانے کے لیے سوس پین میں مکھن گرم کر کے میدہ ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں-

اس میں پانی٬ دودھ٬ نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں شامل کر کے تیزی سے مکس کریں-

چیڈر چیز کی آدھی مقدار ڈال کر مکس کریں اور آنچ سے اتار لیں-

پالک پر سوس ڈال کر باقی چیز پر چھڑک دیں- انڈے توڑ کر ڈالیں-

ہری پیاز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں دو سو بیس ڈگری پر آٹھ منٹ تک بیک کریں- اوون میں سے نکال کر گرم گرم سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Spunch Cheese Sause With Egg

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB