Paneer Ki Biryani Recipe in Urdu

Paneer Ki Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Paneer Ki Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Paneer Ki Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Paneer Ki Biryani Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

3

reviews Views

9561

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Aisha from Karachi
پنیر کی بریانی (INGREDIENTS)
  1. چاول ایک کلو
  2. پنیر ایک پاؤ
  3. زعفران دو ماشہ
  4. ادرک دو تولہ
  5. نمک تین تولہ
  6. گوشت ایک کلو
  7. گھی ڈیڑھ پاؤ
  8. لونگ ایک تولہ
  9. پیاز آدھا پاؤ
  10. میدہ تین تولہ
  11. دہی حسب ضرورت
METHOD
  • پنیر کے ٹکڑے کتر ئیے۔ میدہ پانی میں گھول کر اسے سخت کرنے کے بعد پنیر کے ٹکڑوں پر لپیٹ لیجئے اور تھوڑے گھی میں بھون کر الگ رکھ لیجئے۔ پھر گوشت کے پارچے تھوڑے گھی میں بھونئیے اور الائچی، زعفران اور دہی ملا کر گوشت کے پارچوں پر ملئے۔ اب ان پارچوں کو دیگچے میں رکھ کر ان کے اوپر پنیر کے ٹکڑے رکھئے اور پیاز کے لچھے ، ادرک ، لونگیں اور تھوڑا گھی دینے کے بعد ابالے ہوئے چاولوں کی تہ ان سب چیزوں کے اوپر بچھا دیجئے۔ پھر باقی گھی گرم کیجئے اور اسے چاولوں پر ڈال کر دیگچے کا منہ بند کر دیجئے۔ البتہ اگر یہ محسوس ہو کہ چاول سخت رہ گئے ہیں تو دیگچہ بند کرنے سے پہلے اس میں تھوڑا سا پانی ڈال دیجئے۔ بنددیگچے کے اوپر نیچے اور سب طرف آگے رکھ دیجئے اور چاولوں کو دم دیجئے۔ پنیر کی بریانی تیار ہو جائے گی۔ کھانے میں اس مزید ار ذائقے دار بریانی کا جواب نہیں۔
Reviews & Discussions

Review time! I have made the Paneer ki biryani recipe at home by following this recipe and guys it was truly delicious and perfect in taste. I recommend this recipe to all. Do try it and you all will love it for sure.

  • Rehan, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

hi app ki y dish boht ache the hmmmmm so nice

  • muskan, hyderabad
  • Fri 28 Jan, 2011

hi app ki y dish boht ache the hmmmmm so nice

  • muskan, hyderabad
  • Fri 28 Jan, 2011