Pasanday Qorma Recipe in Urdu

Pasanday Qorma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pasanday Qorma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pasanday Qorma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

10307

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Maira baig from
پسندے قورمہ (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ ۔۔ آدھا کلو
  2. پسا ہوا کچا پپیتا ۔۔ آدھا کھانے کا چمچہ
  3. دہی( پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
  4. پسا ہوا لہسن ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. پیاز(باریک کٹی ہوئی) تین عدد
  6. دیگی لال مرچیں ۔۔ چار عدد
  7. ثآبت ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  10. تیل ۔۔ ایک پیالی
  11. دم کے اجزاء:
  12. چھوٹی الائچی ۔۔ چار عدد
  13. بادام ۔۔ چھ عدد
  14. خشخاش ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  15. کالا ۔۔ زیرہ ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • دم کے اجذاء کو ایک ساتھ پیس لیں۔ انڈر کٹ کسی بھاری چیز سے کچل لیں۔ اس پر پپیتا لگا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ لال مرچوں کو ایک کھانے کا چمچہ پانی اور سرکہ ڈال کر ابالیں، پھر دھنی کے ہمرا پیس لیں۔ دیگچی مین تیل گرم کر کے دہی، لہسن ادرک، پسی ہوئی لال مرچیں، پیاز اور نمک ڈال کر پکائیں۔ پانی خشک ہوجائے تو اسے بھونیں، پھر گرم مصالحہ اور پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر تیل اوپر آنے تک پکئیں۔ اس میں دم کے اجزاء ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
Reviews & Discussions

I am supposed to cook dinner for the guests coming at our place tonight. I am running short of ideas therefore, I choose to check out recipes online and my struggle did not go in vein. I just found this Pasanday Qorma recipe on this website. This will be included in my menu for sure.

  • Hizaq, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016