Pizza Sticks Recipe in Urdu

Pizza Sticks Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pizza Sticks Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pizza Sticks Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8980

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daniyal from
پیزا اسٹیکس (INGREDIENTS)
  1. میدہ (چھنا ہوا) ---- دو سو پچاس گرام
  2. خمیر ------ آدھا چائے کا چمچ
  3. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  4. بیکنگ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  5. نمک ----- ایک چٹکی
  6. بھرنے کے اجزاﺀ
  7. مرغی کا گوشت (ابال کر چوپ کرلیں) ----- دو سو پچاس گرام
  8. شملہ مرچ (چوپ کرلیں) ----- ایک عدد
  9. پیزا ساس ----- چار کھانے کے چمچ
  10. موزریلا پنیر (کدو کش کرلیں) ------ دو سو گرام
  11. پیاز (بادامی کی ہوئی) ----- آدھی پیالی
  12. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  13. زیتون (باریک کٹے ہوئے) ------ آدھی پیالی
  14. اوریگانو ------ آدھا چائے کا چمچ
  15. انڈہ ----- ایک عدد
  16. مکھن ------ ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • تھوڑے سے نیم گرم پانی خمیر اور چینی ملا کر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں- میدے میں نمک٬ بیکنگ پاؤڈر اور خمیر ڈال کر گوندھیں اور چار گھنٹوں کے لیے رکھ دیں- اس آٹے کے دو پیڑے بنا کر بیل لیں- ایک پیالے میں مکھن کے علاوہ فلنگ کے تمام اجزاﺀ ملا لیں اور روٹیوں پر اس کی تہہ لگا دیں- روٹیوں کو لپیٹ کر ہاتھ کی مدد سے چپٹا کر لیں اور کناروں کو انڈہ لگا کر بند کردیں- ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر اوون کی ٹرے میں رکھ دیں- ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ تک پکا کر نکال لیں- ان پر برش کی مدد سے مکھن لگائیں اور دو منٹ کے لیے دوبارہ اوون میں رکھ کر پکائیں-
Reviews & Discussions