Qeemay K Katlats Recipe in Urdu

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

5555
9912 Views
Submited by Noor Ul Ain from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

قیمہ ------ ایک کلونمک ----- حسب ذائقہادرک لہسن پسا ہوا ------ ایک کھانے کا چمچسفید زیرہ ----- ایک کھانے کا چمچکالی مرچ پسی ہوئی ------ ایک چائے کا چمچآلو ------- آدھا کلوپیاز باریک کٹی ہوئی ------ ایک عدد بڑیہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ------ ایک گڈیہری مرچ باریک کٹی ہوئی ----- چار سے چھ عددانڈے پھینٹے ہوئے ------ دو عددڈبل روٹی کا چورا ------- ایک پیالیکوگنگ آئل ----- تلنے کے لیے

METHOD ترکیب

قیمے میں ادرک لہسن٬ سفید زیرہ٬ کالی مرچ اور پیاز ڈال کر درمیانی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ قیمے کا پانی خشک ہوجائے- آلوؤں کو ابال کر بھرتہ بنا لیں- قیمے کو اچھی طرح ٹھنڈا کر کے اس میں آلو ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر مکس کریں- پھر کٹلٹس بنا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں- انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں اور دوبارہ دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں- کڑاہی یا فرائی پین میں آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کر کے کٹلٹس کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Qeemay K Katlats Recipe in Urdu

I give the dinner invitation to my friends in the upcoming weekend. At dinner, I want to make qeemay k katlats because my friends love to eat qeemay k katlats for that I am thinking to use the instructions of this qeemay k katlats recipe. Hoping that everyone like the taste.
Salima - Karachi 3/2/2017 6:28:53 AM
muga cooking ka shok boath hy bt ma kaha sy ceko
hayakhan - taxila 10/6/2013 1:45:59 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB