Raatan Kaliyan

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

3333
3245 Views
Submited by Farheen from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

رتن کلیہ

مٹن ------ ایک کلو
 دہی ----- ایک پاؤ
 گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
 ہلدی ------- ایک چائے کا چمچ
 ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
 لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
 زعفران ------ ایک چائے کا چمچ
 گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
 کٹی ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
 لال مرچ ---- ایک کھانے کا چمچ
 دھنیا پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
 
 ہرا دھنیا ----- حسب ضرورت
 ہری مرچ ----- حسب ضرورت
 نمک ----- حسب ذوق
 پیاز ----- دو عدد
 مٹن کے پائے ----- چھ عدد
 نان ----- چار عدد
 

METHOD ترکیب

پائے کو اچھی طرح دھو لیں-
اب اس میں نمک٬ آدھا چائے کا چمچ ادرک ----- آدھا چائے کا چمچ لہسن اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر ابالیں-
جب گل جائیں تو ایک طرف رکھیں-
ایک الگ پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو فرائی کریں-
پھر اس میں ادرک لہسن اور گوشت شامل کر کے ہلکا سا بھون لیں-
اس کے بعد نمک٬ لال مرچ٬ ہلدی٬ دھنیا اور دہی ڈال کر مصالحہ بھونیں-
پھر اس میں دو کپ پانی ڈالیں- جب گوشت گل جائے تو پائے شامل کرلیں-
آخر میں گرم مصالحہ٬ ہرا دھنیا٬ زعفران٬ ہری مرچیں اور ادرک شامل کرلیں-
گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Raatan Kaliyan

Cooking healthy and tasty dishes is no more a problem. One can easily access several recipes online on the internet. Just like that I discovered this yummy Raatan Kaliyan recipe that seems so easy to make.
Baasim - Islamabad 8/31/2016 12:58:59 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB