Rawa Idli Recipe in Urdu

Rawa Idli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rawa Idli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rawa Idli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5726

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

humaira tariq from
راوااڈلی (INGREDIENTS)
  1. سوجی۔۔۔۔۔1 پاؤ
  2. دہی۔۔۔۔۔1 باؤل
  3. رائی دانہ۔۔۔۔2-1 چائےکا چمچ
  4. تیل۔۔۔۔۔3-2 کھانے کے چمچ
  5. ارہر کی دال۔۔۔۔3-2 کھانے کے چمچ
  6. دال مونگ۔۔۔۔3-2 کھانے کے چمچ
  7. نمک۔۔۔۔۔۔ حسب زوق
  8. فروٹ سالٹ۔۔۔۔۔ حسب زوق
METHOD
  • ایک پین میں تیل، رائی دانہ، ارہر کی دال اور مونگ کی دال ڈال کر ہلکا ساتے کریں۔ ایک باؤل میں سوجی، دہی اور تھوڑا پانی ڈال کر مکس کر لیں۔ اب اس میں فرائی کی ہوئی دال، نمک اور فروٹ سالٹ شامل کردیں۔ ککر میں پانی کو ابال لیں۔ اس کے بعد مولڈ میں مکسچر کو رکھ کر ککر میں رکھیں۔ پکنے کے بعد مولڈ کو نکال کر ٹھنڈا کر کے اڈلی نکال لیں۔ چاہیں تو کچھ اڈلی فرائی بھی کر سکتے ہیں۔ چٹنی کئ ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions