Matar Machli Koftay Recipe in Urdu

Matar Machli Koftay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Matar Machli Koftay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Matar Machli Koftay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

3978

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kim Khan from
مٹر مچھلی کوفتے (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ۔۔ آدھا کلو
  2. پیاز ۔۔ دو عدد
  3. لہسن ادرک پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. ہری مرچ ۔۔ پانچ سے چار عدد
  5. ہرا دھنیا ۔۔ آدھا پیالی
  6. تنوری مصالحہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. ابلے مٹر ۔۔ ایک پیالی
  8. کریم ۔۔ آدھا پیالی
  9. دہی ۔۔ ایک پیالی
  10. تیل ۔۔ 4/1 پیالی
  11. لیموں ۔۔ ایک عدد
  12. ادرک ۔۔ 4/1 پیالی
METHOD
  • چوپر میں مچھلی، ہری مرچ اور نمک ڈال کر پیس لیں۔ چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر ایک طرف رکھ لیں۔ پین میں تیل گرم کریں اور پیاز سنہرا کرلیں۔ پیاز میں لہسن ادرک پیسٹ، تنوری مصالحہ ڈال کر چند سیکنڈ بھونیں۔ دہی شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔ مصالحے میں کوفتے ڈال کر پین ڈھک دیں اور پندرہ سے دس منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ اب کوفتوں میں مٹر شامل کردیں اور ہلکے ہاتھ سے مکس کریں۔ کوفتوں میں کریم شامل کرکے چولہا بند کردیں۔ مٹر کوفتوں میں لیموں کا رس، کٹا ادرک اور ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

I really like the any type of sea food because it gives me the best vitamins and minerals who don’t give me the other things so I usually I eat the fry sea food

  • huda, feslabad
  • Wed 26 Oct, 2016