Spring Extravaganzza Feast Pizza Recipe in Urdu

Spring Extravaganzza Feast Pizza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spring Extravaganzza Feast Pizza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spring Extravaganzza Feast Pizza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7955

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
دعوت بہار پیزا (INGREDIENTS)
  1. میدہ ۔۔ تین پیالی
  2. خمیر ۔۔ ایک ساشے
  3. چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  4. نمک ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. پانی ۔۔ حسب ضرورت
  6. تیل ۔۔ حسب ضروورت
  7. چکن یا بیف سوسج ۔۔۔ آدھا پیالی
  8. مشرومز ۔۔ 4/1 پیالی
  9. شملہ مرچ ۔۔ 4/1 پیالی
  10. سرخ بیل پیپر ۔۔ 4/1 پیالی
  11. پیاز ۔۔ تھوڑی سی
  12. سیاہ زیتون ۔۔ 4/1 پیالی
  13. ٹماٹر سوس ۔۔ چار کھانے کے چمچ
  14. موزریلا چیز ۔۔ ایک پیالی
  15. نمک کالی مرچ ۔۔۔ حسب ذائقہ
  16. تیل ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • تمام سبزیوں کو ہلکا سا تلیں۔ پیزا ڈو کو بیل کر پیزا پین پر پھیلا دیں۔ ڈو پر پہلے ٹماٹر سوس پھر کدوکش چیز اور ٹوپنگز کو پھیلائیں اور تیس منٹ کے لئے پیزا کو پھول جانے کے لئے رکھ دیں۔ 240 سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم اوون میں پیزا کو پانچ سے چار منٹ تک بیک کرلیں۔ پھر اوون کو 180 سینٹی گریڈ پر لا کر اس وقت تک بیک کریں جب تک کے کنارے سنہرے ہوجائیں اور ٹوپنگز میں بلبلے بننے لگیں۔ پیزا کو اوون سے نکال کر کر سلائس کاٹیں اور سلاد کے ساتھ مزے سے کھائیں۔
Reviews & Discussions