Sabz Chuwan Beef Recipe in Urdu

Sabz Chuwan Beef Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabz Chuwan Beef Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabz Chuwan Beef Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5022

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Heera from Islamabad
سیز چوان بیف (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت ایک کلو(چھوٹے سلاس کٹے ہوئے)
  2. آئل ایک کپ
  3. لال مرچ ثابت چھ عدد(ہلکی کوٹی ہوئی)
  4. سویا سوس چار چمچ کھانے کے لئے
  5. بیف سٹاک ایک کپ
  6. کالی مرچ پسی ہوئی ایک چمچ
  7. زیرہ ایک چمچ(پسا ہوا)
  8. شملہ مرچ لال دو عدد
  9. ہری مرچ چار عدد
  10. ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  11. نمک حسب ضرورت
METHOD
  • ۔ گوشت کے سلائس اچھی طرح سے دھو لیں اور ان میں اتنا پانی ڈال کر پکائیں کہ گوشت کے ٹکڑے اس میں ڈوب جائیں۔ آنچ دھیمی رکھیں۔ ابلتے ہوئے گوشت میں نمک بھی ملا دیں۔ 2۔ جب گوشت میں پانی ایک کپ کے برابر رہ جائے تو بوٹیاں الگ نکال لیں اور یخنی الگ کر لیں۔ 3۔ فرائی پین میں آئل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں ابلے ہوئے گوشت کے ٹکڑے ڈال کر فرائی کر یں۔ جب گوشت ہلکا براؤن ہونے لگے اس میں یخنی کوٹی ہوئی لال مرچ سویا سوس کالی مرچ، پساہوا زیرہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ 4۔ جب یخنی خشک ہونے لگے تو اس میں لال شملہ کاٹ کر ڈال دیں اور مزید ایک منٹ تک ڈھکن لگاکر پکائیں۔ کٹی ہوئی ہری مرچ اور سبزدھنیا چھڑک کر گوشت کو ڈش میں ڈال لیں اور پسند کے مطابق چاولوں یا سلائس کے ساتھ پیس کر یں۔
Reviews & Discussions