Sabz Keema Anday Recipe in Urdu

Sabz Keema Anday Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabz Keema Anday Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabz Keema Anday Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

912

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zoha from khi
سبز قیمہ انڈے (INGREDIENTS)
  1. قیمہ---------------- آدھا کلو
  2. پالک----------- آدھا کلو
  3. انڈے---------- چار عدد
  4. نمک--------------- حسبِ ذائقہ
  5. ادرک لہسن------------------- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  6. پیاز------------- ایک عدد درمیانی
  7. لال مرچ--------------- پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  8. سفید زیرہ------------- ایک چائے کا چمچ
  9. گرم مصالحہ-------------- پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
  10. ہری مرچیں-------------- تین سے چار عدد
  11. ہرا دھنیا--------------- آدھی گٹھی
  12. کوکنگ آئل------------- آدھی پیالی
METHOD
  • قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں، پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں اور انڈوں کو اُبال کر چھیل لیں۔ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر رکھ لیں۔ پالک کی گٹھی کو کھول کرا بلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور تین سے چار منٹ بعد ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ پھر چھلنی میں رکھ کر خشک کریں اور باریک چوپکرلیں، پھیلے ہوئے فرائینگ پین میں ڈال کر درمیانی آنچ پر رکھیں تاکہ پالک کا پانی خشک ہوجائے۔ پین میںکوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔ پھر اس میں ادرک لہسن اور قیمہ ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہوجائے۔ لال مرچ، زیرہ ،نمک اور پالک ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی ایک سے دو ابلے ہوئے انڈے بھی توڑ کر شامل کردیں۔ اچھی طرح بھون کر ہری مرچیں اور ہرا دھنیا شامل کریں اور تیل علیحدہ ہونے پر چولہے سے اتارلیں۔ گرم گرم دش میں نکالیں، گرم مصالحہ چھڑک کر ابلے ہوئے انڈوں سے سجائیں اور پیٹا بریڈ یا ڈبل روٹی کے ساتھ برنچ میں مزہ لیں۔
Reviews & Discussions