Sabziyon Ka Nawabi Salan Recipe in Urdu

Sabziyon Ka Nawabi Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabziyon Ka Nawabi Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabziyon Ka Nawabi Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

748

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hira from lhr
سبزیوں کا نوابی سالن (INGREDIENTS)
  1. گاجر دوسو پچاس گرام
  2. پھول گوبھی دوسو پچاس گرام
  3. تازہ پھلیاں دوسو پچاس گرام
  4. چینی ایک کھانے کا چمچ
  5. نمک آدھا چائے کا چمچ
  6. پانی ایک کپ
  7. :گریوی کے اجزاء
  8. ٹماٹر کی پیوری دوسو پچاس گرام
  9. (پیاز ایک عدد (باریک کٹا
  10. بادیان کے پھول دو عدد
  11. دار چینی ایک ٹکڑا
  12. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. کُٹی لال مرچ آدھی چائے کا چمچ
  14. نمک حسبِ ذائقہ
  15. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  16. خشخاش چار کھانے کے چمچ
  17. سبز الائچی دو عدد
  18. اِملی کا پلپ آدھا کپ
  19. ہری مرچ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  20. تیل آدھا کپ
METHOD
  • تمام سبزیاں چینی، نمک اور ایک کپ پانی کے ساتھ اُبال لیں۔
  • دیگچی میں تیل گرم کرکے زیرہ اور پیاز فرائی کریں۔
  • پھراِس میں ٹماٹر کی پیوری، سبز الائچی، خشخاش، ہلدی، ہری مرچ کا پیسٹ، کُٹی لال مرچ، نمک، دار چینی اور بادیان کے پھول ڈال کر سوتے کریں۔
  • سبزیاں ڈال کر مکس کریں۔ ڈھانپ کر بیس منٹ پکائیں اور آخر میں اِملی کا پلپ ڈال کر چولہے سے ہٹا لیں۔ روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions