sada fried palak

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

5555
9046 Views
Submited by Naila from Quetta
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

سادہ فرائی پالک

پالک آدھا کلو گرام
 ملا ہوا اچار ایک کھانے کا چمچ
 نمک ایک چائے کا چمچ
 گن پاؤڈر سوس چار کھانے کے چمچ
 چینی دو کھانے کے چمچ
 گھی چار کھانے کے چمچ
 پسا ہوا پیاز دو کھانے کے چمچ
 لہسن پسا ہوا ایک گٹھی
 کٹا ہوا ادرک آدھا کھانے کا چمچ

METHOD ترکیب

پالک کو اچھی طرح صاف کر کے دھولیں۔ ایک بڑے سوس پین میں گھی گرم کر یں اور پیاز ، لہسن، اچار اس میں شامل کر دیں اور ایک منٹ تک تیز آنچ پر اس کو فرائی کر یں اورمسلسل ہلاتے رہیں۔ اب اس میں پالک ڈال دیں۔ تیل میں پالک کو ڈیڑھ منٹ تک الٹ پلٹ کر فرائی کر یں اور گن پاؤڈر سوس اور چینی اس میں شامل کر دیں۔ تیز آنچ پر دو یا تین منٹ تک فرائی کر یں اور مسلسل ہلاتے رہیں اور پیش کر یں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on sada fried palak

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB