Samose Ki Patti Recipe in Urdu

Easy Samose Ki Patti Recipe. You can prepare all kind of Samose Ki Patti Recipe by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

recipe

Person Person

As Desired

time Time

0:01 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

3531

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Haroon from Karachi
سموسہ پٹی (INGREDIENTS)
  1. میدہ ایک کلو
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. پانی حسب ضرورت
  4. تیل سات کھانے کے چمچ
METHOD
  • پیالے میں میدہ اور نمک ڈال کر پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔
  • اب اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور پھر چھوٹی روٹیاں بیل لیں۔
  • پھر ایک روٹی پر تیل لگا کر دوسری روٹی اس کے اوپر رکھیں اور اسی طرح پانچ لیئرز بناکر ایک بڑی روٹی بیل لیں۔
  • پھر گرم توے پر تھوڑا سا سینک لیں اور لمبائی میں سموسہ پٹی کی طرح کاٹ لیں۔ پھر لیئرز کو الگ الگ کرلیں۔
  • سموسہ پٹی تیار ہے۔
Reviews & Discussions