Sausages Wala Salan Recipe in Urdu

Sausages Wala Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sausages Wala Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sausages Wala Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4608

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
ساسجز والا سالن (INGREDIENTS)
  1. ساسجز (باریک کٹے ہوئے) ----- دس عدد
  2. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد
  3. میدہ ---- تین کھانے کے چمچ
  4. یخنی کے کیوب ----- دو عدد
  5. ٹماٹر کا پیسٹ ----- تین کھانے کے چمچ
  6. ووسٹر ساس ----- ایک چائے کا چمچ
  7. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  8. نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
  9. تیل ------ دو کھانے کے چمچ (تلنے کے لیے)
  10. آلو کا بھرتہ ----- پیش کرنے کے لیے
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے ساسجز کو سنہری رنگ آنے تک تل کر نکال لیں- اسی دیگچی میں پیاز سنہری کریں٬ اس میں میدہ ڈال کر چند سیکنڈ پکائیں- دیگچی کو چولہے سے ہٹا کر تھوڑا سا پانی شامل کر کے خوب پھینٹیں- اسے چولہے پر چڑھا کر باقی تمام اجزاﺀ شامل کر کے دم پر رکھ دیں- مزیدار ساسجز آلو کے بھرتے کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions