Shahi Haleem Khas Recipe in Urdu

Shahi Haleem recipe is one of the most popular Desi dishes prepared on special occasions. Daleem is cooked occasionally in the month of Moharram in bulk quantity. Shahi Haleem recipe in Urdu is a tempting South Asian dish. It is prepared with variety of lentils, meat, all spices, salt, ginger and garlic. Shahi Haleem recipe recipe in Urdu is a time consuming dish and requires hours of blending to give it a perfect taste. You can garnish your Shahi Haleem recipe in Urdu with lemon slices and thin slices of ginger to give a perfect royal touch.

Shahi Haleem Khas Recipe in Urdu

Person Person

12

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

183

reviews Views

205397

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from karachi
شاہی حلیم خاص (INGREDIENTS)
  1. گوشت (بون لیس) ایک کلو
  2. پیاز ایک پاؤ
  3. دھنیا (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
  4. گندم ایک پاؤ
  5. دال ماش ایک پاؤ
  6. دال چنا ایک پاؤ
  7. تیل ایک پاؤ
  8. لہسن ادرک (پیسٹ) تین چائے کے چمچ
  9. نمک چائے کے تین چمچ
  10. دال مسور ایک پاؤ
  11. مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
  12. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  13. دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  14. دال ارہر ایک پاؤ
  15. Macaroni Pakistani Style Recipe
METHOD
  • * گندم اور تمام دالوں کو الگ الگ ابال لیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔

    * اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔

    * فرائی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔

    * بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔

    * اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔

    * اس کے بعد تمام مصالحے اور گندم ڈالیں۔

    * اچھی طرح ہلائیں یہاں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو جائیں۔

    * گرم مصالحہ، بقیہ مصالحہ، پیاز، لیموں، ادرک ، اور ہری مرچ ڈال کر سرو کر یں۔

Reviews & Discussions