Shakarkand Ki Kheer Recipe in Urdu

Shakarkand Ki Kheer Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shakarkand Ki Kheer Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shakarkand Ki Kheer Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

11180

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saira from Karachi
شکر قند کی کھیر (INGREDIENTS)
  1. شکر قند ایک پاؤ
  2. دودھ ایک لیٹر
  3. چینی ایک کلو
  4. بالائی ایک پاؤ
  5. سبز الائچی چند عدد
  6. کیوڑا ایک بڑا چمچ
  7. ناریل پسا ہوا ایک چھٹانک
  8. بادام کی گری آدھی چھٹانک
METHOD
  • شکر قند ابال کر چھیل لیں پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں جوش آجائے تو شکر قند کو ابال کر کتر لیں اور دودھ میں ڈال دیں پھینٹی ہوئی بالائی پسے ہوئے سبز الائچی کے دانے اور پسا ہوا ناریل بھی شامل کر لیں، ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں، گاڑھا ہو جائے تو گھوٹ لیں۔ اب چینی ڈال دیں۔ شیرہ گاڑھا ہو جائے تو بادام اور پستہ ڈال دیں دودھ کی کھیر کی شکل میں آجائے تو کیوڑا ڈال کر دم پر رکھیں۔ کھیر طشتری میں انڈیلیں۔ ورق لگائیں، بادام اور پستہ چھڑکیں اور شوق فرمائیں۔
Reviews & Discussions