Spaghetti With Fish Meatballs Recipe in Urdu

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

2222
4008 Views
Submited by Humaira Tariq from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

ابلی اسپگھیٹی ۔۔ ایک پیکٹ
 پاستا سوس ۔۔ دو پیالی
 کٹا لہسن ۔۔ 4/1 پیالی
 مچھلی کا قیمہ ۔۔ آدھا کلو
 انڈا ۔۔ ایک عدد
 پیاز بڑا ۔۔ ایک عدد
 ہرا دھنیا ۔۔ آدھا پیالی
 ہری مرچ ۔۔ 4/1 پیالی
 نمک ۔۔ حسب ذائقہ
 تیل ۔۔ 4/1 پیالی
 مکھن ۔۔ ایک کھانے کا قیمہ
 اٹالیئن بریڈ ۔۔۔ ساتھ پیش کرنے کے لئے

METHOD ترکیب

مچھلی کے قیمے میں انڈا، پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور نمک اچھی طرح مکس کر لیں اور چھوٹے چھوٹے کوفتے بنالیں۔ ایک پین میں تیل گرم کریں اور لہسن کو تل کر نرم کرلیں، پاستا سوس شامل کر کے چند سیکنڈ پکائیں پھر مچھلی کے کوفتے سوس میں ڈال کر پیں کو ڈھک دیں اور تقریبا پانچ منٹ پکنے دیں۔ جب کوفتے تیار ہوجائیں تو تازہ ابلی ہوئی اسمگھیٹی شامل کرکے مکس کرلیں۔ آخر میں مکھن ڈال کر ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Spaghetti With Fish Meatballs Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB