Spicy Daal Palak Recipe in Urdu

Spicy Daal Palak Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Daal Palak Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Daal Palak Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

2066

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

vaneeza from khi
اسپائسی دال پالک (INGREDIENTS)
  1. مونگ دال ایک کپ
  2. مسور دال ایک کپ
  3. پالک ایک گٹھی
  4. ہری مرچ چھ عدد
  5. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  7. لہسن ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ
  8. نمک ایک چائے کا چمچ
  9. کریم آدھا کپ
  10. ٹماٹر دو سو پچاس گرام
  11. :بگھار لگانے کے لئے
  12. کری پتے دس عدد
  13. زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  14. لہسن جوئے دس عدد
  15. تیل آدھا کپ
  16. پیاز ایک عدد
METHOD
  • مونگ دال، مسور دال اور پالک کو دھو کر صاف کرلیں۔
  • ایک پین میں مونگ دال، مسور دال اور پالک کو پانی کے ساتھ ہلکی آنچ پر پکالیں۔
  • جب پالک اور دونوں دالیں گل جائیں تو اس میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، لہسن ادرک کا پیسٹ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر مکس کرلیں اور دس منٹ تک پکنے دیں۔
  • پھر ہری مرچ شامل کردیں اور چولہے سے ہٹا دیں۔
  • اب اس میں کریم شامل کردیں۔
  • بگھار لگانے کے لئے: ایک دوسرے پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو سنہرا کرلیں۔
  • پھر اس میں کری پتے، زیرہ اور لہسن جوئے ڈال دیں۔
  • آخر میں بگھار لگا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions