Spicy Garlic Beef Recipe in Urdu

Spicy Garlic Beef Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Garlic Beef Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Garlic Beef Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

717

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naheed from khi
اسپائسی گارلک بیف (INGREDIENTS)
  1. بیف------------ آدھا کلو
  2. لہسن کے جوے-------------- چھ سے سات عدد
  3. نمک--------------- حسبِ ذائقہ
  4. کالی مرچ------------------ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  5. ثابت لال مرچیں-------------- چار سے چھ عدد
  6. چینی------------- آدھا چائے کا چمچ
  7. انڈے کی زردی----------- ایک عدد
  8. سرکہ---------------- آدھا چائے کا چمچ
  9. تیل-------------------- حسبِ ضرورت
METHOD
  • اس ڈش کو بنانے کے لئے سب سے پہلے چٹپٹی سی مایونیز بنالیں۔صاف خشک پیالے میں انڈے کی زردی ڈال کر اس میں چینی، نمک، آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ اور دو جوئے لہسن کو کچل کر ڈالیں۔ایک منٹ الیکڑک بیٹر سے پھینٹ کر اس میں تھوڑا ، تھوڑا کرکے آدھی پیالی کوکنگ آئل شامل کریں اور گاڑھا ہونے پر آخر میں اس میں سرکہ ڈال کر ایک منٹ پھینٹ لیں۔ گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کرکے صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں۔ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ایک منٹ گرم کریں، اس میں لال مرچوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔ ر اسی پین میں لہسن کے جوﺅں کو پیس کر ڈالیں۔ ایک سے دو منٹ فرائی کرکے اس میں گوشت کی بوٹیاں ، نمک اور کالی مرچ ڈالیں اور اسے ہلکی آنچ پر ڈھک دیں،(ضرورت محسوس کریں تو تھوڑا سا پانی شامل کردیں) جب گوشت گلنے پر آجائے تو اس میں فرائی کی ہوئی لال مرچیں اور مایونیز ڈالیں تین سے چار منٹ دم پر رکھ کر اتارلیں۔ اس سادہ اور مزیدار ڈش کو ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions