Steam Cabbage Parsal Recipe in Urdu

Steam Cabbage Parsal Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Steam Cabbage Parsal Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Steam Cabbage Parsal Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3401

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna khan from
اسٹیم کبیج پارسل (INGREDIENTS)
  1. بند گوبھی کے پتے ---- چھ عدد (بڑے سائز کے)
  2. سویا بینز ----- تین کھانے کے چمچ (میش کرلیں)
  3. گاجر ----- ایک عدد (باریک پیس کاٹ لیں)
  4. سرخ شملہ مرچ ----- ایک عدد (چھوٹے کیوب کاٹ لیں)
  5. فرنچ بینز ----- دو سے تین عدد (باریک پیس کاٹ لیں)
  6. ہری پیاز ------ ایک عدد (باریک پیس کاٹ لیں)
  7. سرخ مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  8. نمک ------ حسب ذائقہ
  9. تل کا تیل ------ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک سوس پین میں تیل گر کر کے اس میں سویا بینز٬ گاجر٬ سرخ شملہ مرچ٬ ہری پیاز٬ اور فرنچ بینز ڈال کر پکائیں- اس میں سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں ڈھکن ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ سبزیاں گل جائیں- ایک برتن میں پانی ابال کر اس میں بند گوبھی کے پتے ڈال کر دو منٹ تک ابالیں- دھیان رکھیں کہ پتے سالم رہیں- دو منٹ کے بعد پانی نتھار کر ایک طرف رکھ دیں- ہر پتے میں تیار شدہ سبزیوں کی فلنگ کر کے پیک کردیں- اگر ضروری ہو تو اس کو سیل کرنے کے لیے ٹوتھ پک لگا دیں ایک گہری ڈش میں رکھ کر پانچ منٹ تک اسٹیم کریں- سرونگ ڈش میں نکال کر اپنی پسند کے سوس کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions