Subz or white soup Recipe in Urdu

Subz or white soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Subz or white soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Subz or white soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As desired

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

902

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

gul from khi
سبز اور سفید سوپ (INGREDIENTS)
  1. یخنی ایک کپ
  2. فیوپنگ سوپ ایک کپ
  3. دودھ آدھا کپ
  4. سیاہ مرچ تین کھانے کے چمچ
  5. سبز مٹر کاسوپ ایک ڈبہ
  6. نمک ایک چائے کا چمچہ
  7. مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • مٹروں کے سوپ کو ڈبے سے نکال کر اسے سوس پین میں ڈالیں اور آگ پر رکھ دیں۔ اس میں آدھی یخنی اور آدھا نمک ملا دیں اورمکئی کے آدھے آٹے کے ساتھ اس کو گاڑھا کر لیں اور اب دوسرے برتن میں بقایا یخنی، فیوپنگ سوس اور دودھ کو آگ پر جوش دیں۔ بقیہ نمک اس میں ڈال دیں اورمکئی کے آٹے سے اس کو گاڑھا کر لیں۔جب دونوں برتنوں کا مواد گھل رہا ہو۔ اس میں چٹ پٹے مصالحے شامل کر دیں اور ہلائیں اور سبز سوپ کو ایک کھلے پیالے میں انڈیل دیں۔ اب سفید سوپ کو سبز سوپ کے عین درمیان میں ڈال دیں اگر چاہیں تو دونوں سوپ علیحدہ علیحدہ بھی پیش کئے جا سکتے ہیں۔
Reviews & Discussions