Surkh Mircho Ki Chutni Recipe in Urdu

Surkh Mircho Ki Chutni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Surkh Mircho Ki Chutni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Surkh Mircho Ki Chutni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8189

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nida from Quetta
سرخ مرچوں کی چٹنی (INGREDIENTS)
  1. سرکہ آدھا سیر،سرخ مرچ ، نمک، چینی حسب ضرورت
METHOD
  • سرخ مرچیں ڈنڈیوں سمیت دیو کر کسی کپڑے پر پھیلا دیں تاکہ خشک ہو جائیں پھر ان مرچوں کو کسی چینی یا شیشے کے برتن میں ڈال کر اوپر اتنا سرکہ ڈالیں کہ مرچیں اچھی طرح بھیگ جائیں ۔ دو روز تک اسی طرح چھوڑدیں ۔ اس کے بعد مرچیں سرکہ سے نکال کر خوب باریک کر کے خوب باریک کر کے پیس لیں تھوڑا سا نمک اور چینی بھی ملا دیں۔جب مرچیں بلکل باریک ہو جائیں تو تھوڑا سا سرکہ بھی ڈال کر گاڑھی سی چینی بنالیں اور بوتل میں ڈال کر رکھ لیں ۔یہ چٹنی ہر کھا نے کے ساتھ استعمال ہو سکتی ہے ۔
Reviews & Discussions