Sweet And Sara Ram Sticks Recipe in Urdu

Sweet And Sara Ram Sticks Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sweet And Sara Ram Sticks Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sweet And Sara Ram Sticks Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3381

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna from
سویٹ اینڈ سارڈرم اسٹکس (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی ٹانگیں ----- آٹھ عدد (5 سے 10 منٹ ابال لیں)
  2. اجینو موتو ------ ایک چمچ
  3. براؤن شوگر ----- ایک چائے کا چمچ
  4. سفید مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  5. سویا ساس ------ دو کھانے کے چمچ
  6. شملہ مرچ ----- ایک عدد (لمبائی میں باریک کاٹ لیں)
  7. سرکہ ------ دو کھانے کے چمچ
  8. میدہ ------ تین کھانے کے چمج
  9. کارن فلور ------ تین کھانے کے چمچ
  10. انڈے ----- ایک سے دو عدد
  11. تیل ---- حسب ضرورت
  12. نمک ------ حسب ذائقہ
METHOD
  • چکن ابال کر یہ سب اجزاﺀ اس میں ملا دیں اور ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں- تیل گرم کر کے اس میں شملہ مرچ کو ہلکا سا فرائی کر کے نکال لیں شملہ مرچ نرم نہ ہونے دیں (اگر آپ کوئی اور سبزی ڈالنا چاہیں تو ڈال سکتے ہیں)- اب تیل گرم کریں اور چکن کو فرائی کریں- اب ایک پلیٹ میں چکن اور سبزی نکال کر سرو کریں کیچپ اور کھٹی چٹنی کے ساتھ-
Reviews & Discussions