Tamatar aur Adrak Kai Sauce Wali Machli Recipe in Urdu

Tamatar aur Adrak Kai Sauce Wali Machli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tamatar aur Adrak Kai Sauce Wali Machli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tamatar aur Adrak Kai Sauce Wali Machli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

697

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

bisma from khi
ٹماٹر اور ادرک کے ساس والی مچھلی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے ٹکڑے------------ (فلے) ایک کلو
  2. پیاز------------------- (تلی ہوئی) ایک پیالی
  3. سفید زیرہ------------ ایک چائے کا چمچہ
  4. پسی ہوئی ہلدی-------------- ایک چائے کا چمچہ
  5. پسی ہوئی لال مرچ-------------- 2/1-1چائے کے چمچے
  6. پسا ہوا لہسن ادرک------------------- ایک چائے کا چمچہ
  7. ادرک (باریک کٹی ہوئی)------------- ایک کھانے کا چمچہ
  8. کلونجی------------- ایک چائے کا چمچہ
  9. چینی--------------- 2/1چائے کا چمچہ
  10. ٹماٹر---------------- 2/1کلو
  11. پیاز-------------- ایک عدد
  12. ہری مرچیں----------- (باریک کٹی ہوئی) 4عدد
  13. ہرا دھنیا----------------- (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
  14. لیموں کا رس------------ 2کھانے کے چمچے
  15. نمک--------- 2/1چائے کا چمچہ
  16. تیل-------------------- 2/1پیالی
METHOD
  • مچھلیپر ہلدی ، لیموں کا رس اور نمک لگا کر 2/1گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ بلینڈر میں پیاز اور ٹماٹر پیس لیں۔ دیگچی مین تیل گرم کرکے پسے ہوئے پیاز اور ٹماٹر ، زیرہ ، ہلدی اور لال مرچ، لسہن ادرک، کلونجی چینی اور نمک ڈال کر تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں اس میں مچھلی شامل کریں اور ڈھکن ڈھانک کر 10منٹ تک پکائیں۔ اس میں ادرک ، لیموں کا رس، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا کر ڈش میں نکال لیں۔
Reviews & Discussions