Tamato Souce Recipe in Urdu

Tamato Souce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tamato Souce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tamato Souce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7494

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faiza from Karachi
ٹماٹو سوس (INGREDIENTS)
  1. ٹماٹر ایک کلو گرام (خوب پکے ہوئے )
  2. پیاز ایک عدد
  3. چینی پیالی
  4. سرکہ بوتل
  5. نمک کھانے کا چمچہ
  6. دار چینی دو ٹکڑے
  7. کالی مرچ چار عدد
  8. ادرک ایک ٹکڑا
  9. لونگ دو عدد
METHOD
  • ٹماٹر کاٹ لیں۔ پیاز بھی کاٹ لیں۔ سرکے میں ادرک، دار چینی، لونگ ، کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ تین منٹ بعد چولہا بند کر دیں اور ایک گھنٹے بعد چھلنی میں چھان لیں۔ اب پیاز اور ٹماٹر، ایک پیالی پانی میں ، ابا لیں۔ ٹماٹر کا چھلکا پھٹنے لگے تو اتار لیں اور چھلنی میں رس نکال لیں۔ پھر سرکہ ڈال کر پکائیں۔ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔
Reviews & Discussions