Thai Chicken Drumsticks Recipe in Urdu

Thai Chicken Drumsticks Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Chicken Drumsticks Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Chicken Drumsticks Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

3712

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Toba Jameel from
تھائی چکن ڈرم اسٹکس (INGREDIENTS)
  1. چکن ونگز ۔۔ آٹھ عدد
  2. پیاز ۔۔ ایک عدد
  3. میدہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. ہری مرچیں ۔۔ تین عدد
  5. انڈا ۔۔ ایک عدد
  6. کرن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. سویا سوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. چائنیز ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  10. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
  11. تیل ۔۔ فرائی کرنے کے لئے
METHOD
  • چکن ونگز کو ڈرم اسٹکس کی شکل میں لے آئیں۔ پیاز، میدہ، ہری مرچ، انڈا، کرن فلور، سویا سوس، چائنیز نمک، نمک اور بیکنگ کو آپس میں مکس کرلیں اور ڈرم اسٹکس کو ایک گھنٹے کے لئے اس لپٹی میں ڈبو کر چھوڑ دیں۔ ہلکی آنچ پر تیل گرم کر کے ڈرم اسٹکس کو ڈپ فرائی کریں حتیٰ کہ چکن گل جائے اور خستہ ہوجائے۔ فرنچ فرائز اور سویا سوس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions