Thai Citrus Salsa Recipe in Urdu

Thai Citrus Salsa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Citrus Salsa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Citrus Salsa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

1989

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Maida Shaik from
فیری سائیٹرس سالسھ (INGREDIENTS)
  1. نارنجی ۔۔ ایک عدد
  2. سبز سیب ۔۔ ایک عدد
  3. تازہ لال مرچ ۔۔ دو عدد
  4. لہسن کے جوئے ۔۔ ایک عدد
  5. تازہ پودینے کے پتے ۔۔ آٹھ عدد
  6. لیموں کا جوس ۔۔ ایک
  7. نمک اور کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • نارنجی کا چھلکا اتارنے کے لئے تیز چھری استعمال کریں۔ نارنجی کو ایک پیالے کے اوپر ایک ہاتھ میں پکڑیں اور درمیان سے کاٹنا شروع کریں۔ اسی طرح تمام کاشیں کاٹ لیں۔ سیب کی بھی کاشی کاٹ لیں اور بیچ نکال دیں۔ مرچوں کو آدھا کاٹ لیں۔ اس کو بلینڈر میں ڈالیں۔ ساتھ ہی نارنجی، سیب، لہسن اور پودینہ ڈال دیں۔ اس کو بلینڈر کرلیں اور ایک مکسچر تیار کرلیں۔ اس کے بعد لیموں کا جوس شامل کردیں۔ تھوڑا نمک اور کالی مرچ شامل کردیں۔ سرونگ باؤل میں ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions