Thai Garlic Chicken In Hot Sauce Recipe in Urdu

Thai Garlic Chicken In Hot Sauce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Garlic Chicken In Hot Sauce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Garlic Chicken In Hot Sauce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

3756

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hira from
تھائی گارلک چکن اس ہاٹ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ۔۔ آدھا کلو
  2. پیاز ۔۔ ایک عدد
  3. لہسن(چوپ کی ہوئی) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. ادرک(چوپ کی ہوئی) دو چائے کے چمچے
  5. تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  6. تازی لال مرچ ۔۔ تین عدد
  7. تھائی سوئٹ چلی سوس ۔۔ دو کھانے
  8. فش سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  9. کارن فلور ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  10. پانی ۔۔ 4/1 کپ
  11. تلسی کے ہتے ۔۔ ایک کپ
METHOD
  • سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز، لہسن اور ادرک ڈال کر گلابی رنگت آنے تک فرائی کریں۔ تازی لال مرچیں اور گوشت ڈال کر گوشت کی رنگت تبدیل ہونے تک فرائی کریں۔ اس میں سوئٹ چلی سوس، فش سوس مکس کریں۔ کارن فلور پانی میں حل کر کے ڈالیں۔ دو تین منٹ تک پکا کر آنچ سے اتار لیں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر تلسی کے پتوں سے گارنش کریں اور رائس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions