Thai Red Curry Sauce Recipe in Urdu

Thai Red Curry Sauce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Red Curry Sauce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Red Curry Sauce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

2635

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Javeriya Ahemad from
تھائی ریڈ کری سوس (INGREDIENTS)
  1. کوکونٹ کریم ۔۔ ایک کپ
  2. ریڈ کری پیسٹ ۔۔ دو سے تین چائے کے چمچے
  3. ہری پیاز پیاز ۔۔ چار عدد
  4. ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
  5. لمبی لال مرچ ۔۔ ایک عدد
  6. سویا سوس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. لیموں کا جوس ۔۔ ایک عدد
  8. چینی ۔۔ حسب ذائقہ
  9. مونگ پھلی ۔۔ 4/1 کپ
  10. نمک اور کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک چھوٹے پیالے میں کوکونٹ کریم نکال لیں۔ اس میں کریم پیسٹ شامل کریں۔ ہری پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ اس کو کوکونٹ کریم میں شامل کردیں۔ ساتھ ہی ہرا دھنیا اور سرخ مرچ شامل کردیں۔ اس کے سویا سوس اور لیموں کا جوس، چینی، نمک اور کالی مرچ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ سرونگ باؤل میں نکال لیں۔ بھنی ہوئی مونگ پھلی کو چوپ کرلیں۔ سوس کے اوپر مونگ پھلی چھڑک دیں۔ ہری پیاز سے سجا کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions