بند گوبھی، گاجر، شملہ مرچ اور پیاز کو باریک کاٹ لیں۔ تیل میں فرائی کرلیں۔ نمک، کالی مرچ اور نوڈلز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب رول کی پٹیوں میں فل کریں۔ انڈے کی سفیدی سے سیل کریں اور تیل میں فرائی کریں۔ ویجیٹیبل رول تیار ہیں۔
Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.