Wings Achari Handi Recipe in Urdu

Wings Achari Handi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Wings Achari Handi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Wings Achari Handi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3878

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
ونگز اچاری ہانڈی (INGREDIENTS)
  1. چکن ونگز ۔۔۔ ایک کلو
  2. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. ادرک ۔۔ دو انچ کا ٹکڑا
  4. لہسن ۔۔۔ چھ سئ آٹھ جوئے
  5. پیاز ۔۔۔ تین عدد درمیانی
  6. ٹماٹر ۔۔۔ تین عدد درمیانے
  7. دہی ۔۔۔ ایک پیالی
  8. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  9. سفید زیرہ ۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  10. ثابت دھنیا ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  11. سوئف ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  12. ثابت رائی ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
  13. کلونجی ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  14. میتھی ۔۔۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  15. کڑی پتے ۔۔۔ چند عدد
  16. کنولا آئل ۔۔۔ آدھی پیالی
METHOD
  • چکن ونگز کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر کے رکھ رکھ لیں۔ دھنیا، زیرہ رائی، کلونجی میتھی دانہ اور سوئف کو توے پر رکھ کے ہلکا سا بھون لیں اور باریک پیس لیں۔ ادرک کو باریک کوٹ کر لال مرچوں کے ساتھ اس مصالحے میں ملائیں اور اس میں دہی پلا کر پیسٹ بنا لیں۔ وینگز کو اس مصالحے سے میرینیٹ کر کے آدھے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ ٹماٹر کو کٹ لگا کر آدھی پیالی ابلتے ہوئے پانی میں رکھ کر ٹھنڈے پانی میں ڈالیں اور چھلکا نکال لیں۔ پھر پیاز، ٹماٹر اور لہسن کے جوؤں کو آدھی پیالی پانی میں پانچ سے سات منٹ ابالیں اور بیلنڈر میں ڈال کر پیس لیں۔ پین میں کنولا آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں کڑی پتے ڈال کر کڑ کڑا لیں۔ اس میں میرینینٹ کئے ہوئے چکن کے ونیگز ڈال کر اچھی طرح بھونیں، پھر اس میں پیاز اور ٹماٹر کا میکسچر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔ جب ونگز گل جائے اور پانی خشک ہونے پر آجائے تو اچھی طرح بھون لیں اور ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ اس مزہدار ونگز کو ہانڈی میں ڈال کر گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions