Podina gosht recipe

Podina gosht recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Podina gosht recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Podina gosht recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

298

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Jannat from Karachi
Ingredients
  1. گوشت آدھا کلو (ہڈی والا)
  2. ادرک کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  3. لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  4. کالی مرچ تھوڑی سی (پسی ہوئی)
  5. گرم مصالحہ حسب ضرورت
  6. سرخ مرچ حسب ضرورت
  7. کوکنگ آئل حسب ضرورت
  8. سرکہ سفید دو چمچ
  9. نمک حسب ضرورت
  10. ہرا دھنیا ایک گڈی
  11. پودینہ ایک گڈی
  12. پیاز ایک عدد (بڑی)
  13. دہی ایک کپ
Method
  • سب سے پہلے پودینہ، ہرا دھنیا، کالی مرچیں، ادرک اور لہسن کا پیسٹ باریک پیس لیں۔ اس آمیزے کو گوشت میں اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔
  • پھر اس گوشت میں نمک، مرچ، گرم مصالحہ، دہی اور سرکہ ملا دیں۔ پھر دو دن کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  • پکانے سے پہلے دیگچی میں پیاز گرم کریں۔ اس میں آمیزے سمیت گوشت ڈال دیں۔
  • پھر تیس سے پنتس منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
  • پھر دہی کا پانی خشک کرنے کے لیے پندرہ منٹ تک خوب بھونیں۔
  • پھر پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم کے لیے رکھ دیں۔
  • پودینہ گوشت تیار ہے۔
Reviews & Discussions