| اپنے پیغام میں یہ پیغامات شامل کرنے کے لئے ان پر
کلک کریں |
| |
| اسلام
علیکم |
|
| کے پیغامات Eid |
| |
| دل
کی گہرائیوں سے دلی عید مبارک |
|
| ہم
سب کی طرف سے دلی عید مبارک |
|
| آپ
کو نیک دعاؤں اور تمناؤں کے ساتھ عید مبارک |
|
| کے پیغامات Birthday |
| |
| سالگرہ
مبارک |
|
| آپ
کو سالگرہ کا دن مبارک ہو |
|
| میری
دعا ہے کہ آپ کو ہزاروں سالگرہ نصیب ہوں |
|
| مجھے
امید ہے آپ کی زندگی ہمیشہ خوشیوں سے بھری ہوگی |
|
| کے پیغامات Miss You |
| |
| کاش
آپ ابھی میری زندگی میں آجاؤ |
|
| آپ
کی یاد دل کو تڑپا رہی ہے |
|
آدھے
آدھے تھے ہم دونوں
مل جاتے تو پورے ہوتے |
|
| کے پیغامات Thank You |
| |
| ہمیں
یاد کرنے پر دل و جان سے آپ کا شکریہ |
|
| آپ
کی نظرِ کرم کا شکریہ |
|
| کے پیغامات Friendship |
| |
| میں
بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے آپ جیسا بہترین دوست ملا |
|
| میں
اﷲ سے دعا کرتا ہوں کہ میری اور آپ کی دوستی ہمیشہ سلامت رہے |
|
| خدا
کرے میری اور آپ کی دوستی کو کسی کی نظر نہ لگے |
|
| کے
پیغامات Congratulations |
| |
| آپ
کو یہ کامیابی مبارک ہو |
|
| اﷲ
آپ کو ایسی ہزار کامیابیاں عطا فرمائے |
|
| کے پیغامات Sorry |
| |
| میں
اپنی خطا مانتے ہوئے آپ سے معافی کا طلبگار ہوں |
|
| آپ
بہت اچھے ہیں آپ سے معافی کی امید رکھتا ہوں |
|
| جانتا
ہوں آپ کا دل بہت بڑا ہے اس لیے آپ میری خطا کو نظر انداز کر کے مجھے معاف کر دیں
گے |
|
| کے پیغامات Cheer Up |
| |
| میں
دعا گو ہوں کہ آپ ہمیشہ مسکراہٹوں کے موتی بکھیرتے رہیں |
|
| زندگی
ہمیشہ آپ کی مسکراتے ہوئے گزرے |
|
| آپ
کو خوشیوں سے بھرپور عید مبارک ہو |
|
| کے پیغامات Ramadan |
| |
| رحمتوں
اور برکتوں والا مہینہ مبارک ہو |
|
| مغفرتوں
والا مہینہ مبارک ہو |
|
| اﷲ
آپ کو اس مہینے میں ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے |
|
| اﷲ
آپ کو اس مہینے میں ہزاروں برکتیں و نعمتیں عطا فرمائے |
|