ایلوویرا جیل میں انڈا شامل کر کے استعمال کریں، ایسا زبردست ٹوٹکہ کہ یقین جانیں جان کر دنگ رہ جائیں گی

image
ایسی خواتین جو چاہتی ہیں کے انکے بال سلکی اور چمکدار ہوجائیں اور لگیں وہ ہر دعوت میں بالوں کی وجہ سے حسین تو یہ خاص گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور سلکی بالوں سے سب کو حیران کریں۔

اجزاء

  • .1  ایواکاڈو ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد (پیسٹ بنالیں)

  • .2 انڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد

  • .3 ایلوویرا جیل۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ

  • .4 زیتون کا تیل ۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

طریقہ

  • *  اچھی طرح مکس کریں۔

  • * بالوں پر لگاکر بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

  • * اب بالوں کو دھولیں۔

You May Also Like :
مزید

Baal Silky Karne Ka Tarika

Baal Silky Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Baal Silky Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.