۔ ایلوویرا جیل 2 کھانے کے چمچ ، دودھ 2 کھانے کے چمچ ، شہد 1 کھانے کے چمچ ، وٹامن ای آئل /کوکونٹ آئل1 کھانے کا چمچ
۔ بالوں کی لمبائی کے حساب سے مقدار میں اضافہ کرلیں
۔ تمام اجزاء کو گرینڈر میں مکس کرلیں
۔ نہانے سے 25منٹ پہلے بالوں میں لگا کر چھوڑدیں ۔
۔ 25 منٹ بعد سر دھولیں ۔