چینی سے چہرے کی چکنائی دور کرنے کا بہترین فارمولا
ایک خالی پیالے میں پسی چینی شامل کریں پھر گرم پانی شامل کرکے چینی گھول لیں ۔
پھر اپنی انگلیوں کی مدد سے اپنے چہرے پرملیں اور پندرہ منٹ بعد تولیے سے صاف کرلیں چند دنوں کے استعمال سے آپ کو چہرہ کلین اور آئل کنٹرول ہو جائے گا۔