نہ ماسک اور نہ ہی کوئی کریم صرف یہ قدرتی طریقہ آزمائیں اور چہرے کی داغ دھبوں میں کافی حد تک کمی پائیں

image
اکثر خواتین کے چہرے میں کافی داغ دھبے ہوتے ہیں جو اچھے نہیں لگتے ہیں۔ ان داغ دھبوں کی ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن زیادہ تر خواتین اس کے خاتمے کے لیے مختلف قسم کے فیشل اور ماسک کے استعمال کو ترجیح دیتی ہیں جو ان کی اسکن کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ان داغ دھبوں میں کمی لانے کے لیے قدرتی طریقہ بتاتے ہیں۔

  • * چہرے پر داغ دھبے ہونے کی ایک وجہ پانی کی کمی بھی ہوسکتی ہے۔

  • * اس کے لئے بہتر ہے کہ پانی زیادہ پیا جائے۔ 

  • * اپنی خوراک میں گاجریں اور اُبلے ہوئے چقندر کا استعمال یقینی بنائیں۔ 

  • * ایک عدد پکا ہوا پپیتا لیں روزانہ تھوڑا سا اس کو میش کرکے اس میں عرق گلاب ملا کر چہرے پر لگائیں۔ 

  • * پانچ منٹ بعد دھولیں اس سے چہرے کے داغ دھبوں میں کمی آئے گی۔ 

You May Also Like :
مزید

Chehre Ke Daag Dhabbe Dur Karne Ki Tip

Chehre Ke Daag Dhabbe Dur Karne Ki Tip - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehre Ke Daag Dhabbe Dur Karne Ki Tip. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.