چہرے کے مسام ختم کرنے کا طریقہ  

 

چہرے کے مسام ختم کرنے کا طریقہ


جلد خشک ہو اور کھلے ہوئے مسام ہوں تو روزانہ سونے سے پہلے روغن بادام سے مالش بہت فائدہ مند ہوتی ہے ساتھ ہی ۔ چہرے کو چمک دار بنانا ہوتو گلاب کے عرق میں روغن بادام ملا کر رات کو مالش کی جائے تو چہرہ پر رونق آجاتی ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE :