برف سے چہرے کو صاف و ستھرا بنائیں اور نظر آئیں بلکل تروتازہ  

 

۔ ایک گلاس پانی لیں ۔
۔ اس میں دو عدد لیموں کا رس شامل کرلیں ۔
۔ پھر اس آمیزے کو برف کی ٹرے میں جمالیں ۔
۔ پھر روزانہ ایک ٹکڑا نکال کر چہرے پر ملیں ۔
اس سے چہرہ صاف ہوجائے گا ۔

YOU MAY ALSO LIKE :