چہرے سے کریں بد نما نشانات کا خاتمہ اور بے رونق اور پھیکی جلد کو بنائیں دلکش

image
۔ بے رونق اور پھیکی جلد کو دلکش بنانے کے لئے ایک پیالے میں دلیہ، کریم، پانی اور نمک ملاکر مکس کریں ۔

۔ اس مکسچر کو اپنی جلد پر دس منٹ تک لگا رہنے دیں ۔

۔ اس کے بعد آہستہ سے مساج کرتے ہوئے نیم گرم پانی سے دھو کر جلد کو صاف کرلیں۔

۔ اس روایتی آزمودہ ماکس سے نہ صرف بد نما لکیروں کو صاف کیا جاسکتا ہے بلکہ جلد پر سوزشی اثرات کو بھی کم کیا جا سکتا ہے

You May Also Like :
مزید

Chehry Se Karein Nishanat Ka Khatma

Chehry Se Karein Nishanat Ka Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehry Se Karein Nishanat Ka Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.