سردیوں میں خشک جلد نرم و ملائم بنانے کا طریقہ
خشک جلد کے لیے چوتھائی کپ دودھ میں ایک چمچ شہد ملالیں اور اس میں تین سے چار مغز بادام کا سفوف شامل کرکے لیپ تیار کرلیں ۔ اس لیپ کو چہرے پر لگائیں، آدھے گھنٹے بعد چہرہ نیم گرم پانی سے دھولیں ۔ اس سے جلد چکنی اور نرم و ملائم
ہوجاتی ہے۔