ایک پین میں پانی شامل کرکے گرم کریں ۔
اس کے بعد پالک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ ، ایلوویرا جیل ایک کھانے کا چمچ ، لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ ، چنبیلی کاتیل آدھ چائے کا چمچ خوشبوکے لیے تمام اجزاء شامل کرکے پانچ منٹ تک اُبالیں ۔
پھر ململ کے کپڑے میں چھان لیں ۔
اس محلول کو اسپرے بوتل میں بھر کر رکھ لیں ۔
جب بھی باہر جانے لگیں تو ہلکا سا چہرے اور ہاتھوں پر اسپرے کریں اور ٹشوپیپر سے ہلکا سا صاف کرلیں ۔
اس سے آپ کی جلد مکمل محفوظ ہو جائے گی ۔
آپ چاہیں تو میک اپ بھی کر سکتی ہیں ۔