رمضان میں وزن کم کرنے کا ایک ایسا طریقہ جو کرے آپ کا وزن تیزی سے کم اور بنائے آپ کو سمارٹ ۔۔ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کی بتائی گئی خاص ٹپ

image

رمضان میں وزن کم کرنا سب ہی چاہتے ہیں اور لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب روزہ رکھ رہے ہیں اور دن بر کچھ نہیں کھا رہے ہیں تو وزن بھی نہ بڑھے، مگر کچھ ایسے لوگ ہیں جن کا وزن احتیاط کے باوجود بھی بڑھ جاتا ہے۔

آج جانیں کہ ڈاکٹر بلقیس رمضان میں وزن کم کرنے کی کونسی خاص ٹپ بتاتی ہیں:

ٹپس:

٭ چار چمچ ایلوویرا کا جیل اچھی طرح بلینڈر کرلیں اور اس میں 23 نیازبو کے پتے ڈالیں اور اچھی طرح بلینڈ کریں۔

٭ آلو بُخارے کی گھٹلی نکالیں اور اس کا گودا بھی ایلوویرا جیل میں شامل کریں

٭ صحر و افطار اس ڈرنک کو پیئیں، اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا بلکہ طاقت اور توانائی بھی ملے گی اور جسم کی چربی بھی پگھلے گی۔

You May Also Like :
مزید

Dr Bilquis Ne Bataya Wazan Kam Karne Ka Tarika

Dr Bilquis Ne Bataya Wazan Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Dr Bilquis Ne Bataya Wazan Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.