سردی میں ہونے والی ڈرائی اسکن کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے؟ ابھی یہ طریقہ آزمائیں اور واضح فرق پائیں

image
موسم سرما کی آمد ہوتے ہی جلد کے مسائل شروع ہوجاتے ہیں اور وہ خشک ہونے لگ جاتی ہے۔ اگر بار بار کریم یا کسی اور پروڈکٹ کا استعمال نہ کیا جائے تو جلد بری لگنے کے ساتھ ساتھ آپ کو عجیب الجھن میں مبتلا کردیتی ہے۔ آج ہم آپ کے اس مسئلے کے لیے ایسا حل بتاتے ہیں ہے کہ جس کے استعمال کے بعد آپ کو کسی موسچرائزر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

  • * 2 چمچ فریش ملک کریم لیں۔

  • * اس میں 2 چمچ شہد اور ایک وٹامن ای کا کیپسول شامل کریں۔ 

  • * اب اس مکسچر کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ 

  • * چہرے اور ہاتھوں کو سادے پانی سے دھولیں۔ 

  • * اس کے بعد اس مکسچر کو برش کی مدد سے چہرے اور ہاتھوں میں لگالیں۔ 

  • * اب 5 منٹ تک مساج کریں۔ 

  • * اس کے بعد اس مکسچر کو 10 منٹ کے لیے چہرے اور ہاتھوں پر لگا چھوڑ دیں۔ 

  • * پھر سادے پانی سے چہرہ اور ہاتھوں کو دھونے کے بعد ایلویرا جیل لگالیں جیسے کوئی کریم لگاتے ہیں۔ 

  • * یہ نسخہ کم از کم ہفتے میں تین بار ضرور کریں تاکہ سردیوں میں جلد خشک نہ ہو اور نرم و ملائم رہے۔ 

You May Also Like :
مزید

Dry Skin Ke Liye Mask

Dry Skin Ke Liye Mask - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Dry Skin Ke Liye Mask. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.