انرجی ڈرنک سے کریں،چھائیوں کا خاتمہ
چہرے کی خوبصورتی بڑھانے ، داغ دھبے اور چھائیوں سے نجات کے لئے درج ذیل انرجی استعمال کریں ۔
سلاد کے پتے ،لال انگور ،سوکھی ہوئی خوبانیاں،براﺅن شکر یا شہد ،ایک گلاس پانی ،گاجریں ،وٹامنز،لیموں کارس،آئس کیوبز
تمام اجزاء کو مکس کرکے جوس بنالیں اور چھان کر پئیں ۔